HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8452

(۸۴۴۹) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ: الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ الْمُؤَمَّلِ حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْبَصْرِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو: أَحْمَدُ بْنُ الْمُبَارَکِ الْمُسْتَمْلِیُّ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنِی عَبْدُاللَّہِ بْنُ وَاقِدٍ قَالَ حَدَّثَنِی أَیُّوبُ بْنُ نَہِیکٍ مَوْلَی سَعْدِ بْنِ أَبِی وَقَّاصٍ عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ: ((مَنْ صَامَ یَوْمَ الأَرْبِعَائِ وَالْخَمِیسِ وَالْجُمُعَۃِ وَتَصَدَّقَ بِمَا قَلَّ أَوْ کَثُرَ غَفَرَ اللَّہُ لَہُ ذُنُوبَہُ وَخَرَجَ مِنْ ذُنُوبِہِ کَیَوْمَ وَلَدَتْہُ أُمُّہُ))۔ قَالَ أَیُّوبُ بْنُ نَہِیکٍ وَحَدَّثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أَبِیہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّہُ کَانَ یَسْتَحِبُّ أَنْ یَصُومَ الأَرْبِعَائَ وَالْخَمِیسَ وَالْجُمُعَۃَ وَیُخْبِرُ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ یَأْمُرُ بِصَوْمِہِنَّ وَأَنْ یَتَصَدَّقَ بِمَا قَلَّ أَوْ کَثُرَ فَإِنَّ لِلَّہِ الْفَضْلَ الْکَثِیرَ۔ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَاقِدٍ غَیْرُ قَوِیٍّ وَثَّقَہُ بَعْضُ الْحُفَّاظِ وَضَعَّفَہُ بَعْضُہُمْ وَرَوَاہُ یَحْیَی الْبَابْلُتِّیُّ عَنْ أَیُّوبَ بْنِ نَہِیکٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَیْسٍ عَنْ أَبِی حَازِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ۔ وَالْبَابْلُتِّیُّ ضَعِیفٌ وَرُوِیَ فِی صَوْمِ الأَرْبِعَائِ وَالْخَمِیسِ وَالْجُمُعَۃِ مِنْ أَوْجُہٍ أُخَرَ أَضْعَفَ مِنْ ہَذَا عَنْ أَنَسٍ۔ [ضعیف جدا۔ اخرجہ ابن حبان]
(٨٤٤٩) عبداللہ بن عمر (رض) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بیان کرتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے بدھ جمعرات اور جمعے کا روزہ رکھا اور جو تھوڑا بہت تھا صدقہ کیا اللہ اس کے گناہ معاف کردیں گے اور وہ اپنے گناہوں سے یوں پاک ہوجائے گا جسے آج اس کی ماں نے جنم دیا ہے۔
یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ ابن عباس (رض) بدھ، جمعرات جمعہ کے روزے کو مستحب جانتے تھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔