HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8502

(۸۴۹۹) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنِی عَلِیُّ بْنُ عِیسَی حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ قَطَنٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا جَرِیرٌ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : جَائَ تِ امْرَأَۃٌ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- وَنَحْنُ عِنْدَہُ فَقَالَتْ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّ زَوْجِی صَفْوَانَ بْنَ الْمُعَطَّلِ یَضْرِبُنِی إِذَا صَلَّیْتُ ، وَیُفَطِّرُنِی إِذَا صُمْتُ ، وَلاَ یُصَلِّی صَلاَۃَ الْفَجْرِ حَتَّی تَطْلُعَ الشَّمْسُ قَالَ وَصَفْوَانُ عِنْدَہُ فَسَأَلَہُ عَمَّا قَالَتْ فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ أَمَّا قَوْلُہَا یَضْرِبُنِی إِذَا صَلَّیْتُ فَإِنَّہَا تَقْرَأُ بِسُورَتَیْنِ نَہَیْتُہَا عَنْہُمَا۔ وَقُلْتُ لَوْ کَانَتْ سُورَۃً وَاحِدَۃً لَکَفَتِ النَّاسَ ، وَأَمَّا قَوْلُہَا یُفَطِّرُنِی إِذَا صُمْتُ فَإِنَّہَا تَنْطَلِقُ وَتَصُومُ وَأَنَا رَجُلٌ شَابٌّ فَلاَ أَصْبِرُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَوْمَئِذٍ : ((لاَ تَصُومُ امْرَأَۃٌ إِلاَّ بِإِذْنِ زَوْجِہَا))۔ وَأَمَّا قَوْلُہَا بِأَنِّی لاَ أُصَلِّی حَتَّی تَطْلُعَ الشَّمْسُ۔ فَإِنَّا أَہْلُ بَیْتٍ قَدْ عُرِفَ لَنَا ذَاکَ لاَ نَکَادُ نَسْتَیْقِظُ حَتَّی تَطْلُعَ الشَّمْسُ۔ قَالَ : فَإِذَا اسْتَیْقَظْتَ فَصَلِّ ۔ [صحیح۔ اخرجہ ابوداؤد]
(٨٤٩٩) ابو سعید (رض) بیان کرتے ہیں کہ ایک عورت نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئی اور ہم آپکے پاس تھے تو اس نے کہا : یا رسول اللہ ! جب میں نماز پڑھتی ہوں تو میرا خاوند صفوان بن معطل مجھے مارتا ہے۔ جب میں روزہ رکھتی ہوں تو وہ افطار کروا دیتا ہے اور خود فجر کی نماز بھی نہیں پڑھتا حتیٰ کہ سورج طلوع ہوجاتا ہے۔ راوی کہتے ہیں : صفوان بھی پاس ہی تھا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے پوچھا جو عورت نے کہا تھا تو انھوں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! جو یہ بات کرتی ہے کہ میں نماز پڑھتی ہوں تو وہ مارتا ہے تو وہ یہ بات ہے وہ سورتیں پڑھتی ہے جن سے میں نے منع کیا ہے اور میں کہتا ہوں اگر تو ایک ہی سورة پڑھ لے تو سب کو کافی ہو اور اس کا یہ کہنا کہ جب میں روزے رکھتی ہوں تو وہ افطار کروا دیتا ہے تو یہ روزے ہی رکھتی چلی جاتی ہے اور میں نوجوان ہوں صبر نہیں کرپاتا۔ تب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ عورت نہ روزہ رکھے مگر خاوند کی اجازت سے اور اس کا یہ کہنا کہ میں سورج طلوع ہونے کے بعد نماز فجر ادا کرتا ہوں تو جس خاندان سے میرا تعلق ہے وہ مشہور ہے کہ ہم سورج کے طلوع ہونے سے قبل بیدار ہو نہیں سکتے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تو بیدار ہو تو نماز پڑھ لیا کر۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔