HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8507

(۸۵۰۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ عَنْ سُلَیْمَانَ یَعْنِی ابْنَ بِلاَلٍ عَنْ کَثِیرِ بْنِ زَیْدٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا الْقَاضِی أَبُو عُمَرَ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْہَیْثَمِ الْبِسْطَامِیُّ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَحْمُودِ بْنِ خَرْزَاذَ الْقَاضِی بِالأَہْوَازِ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْحَاقَ الأَنْصَارِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ حَمْزَۃَ الزُّبَیْرِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُالْعَزِیزِ بْنُ أَبِی حَازِمٍ عَنْ کَثِیرِ بْنِ زَیْدٍ عَنِ الْوَلِیدِ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- ارْتَقَی الْمِنْبَرَ فَقَالَ : آمِینَ آمِینَ آمِینَ ۔ فَقِیلَ لَہُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ مَا کُنْتَ تَصْنَعُ ہَذَا؟ فَقَالَ : ((قَالَ لِی جَبْرَئِیلُ عَلَیْہِ السَّلاَمُ: رَغِمَ أَنْفُ عَبْدٍ دَخَلَ عَلَیْہِ رَمَضَانُ فَلَمْ یُغْفَرْ لَہُ فَقُلْتُ آمِینَ، ثُمَّ قَالَ: رَغِمَ أَنْفُ عَبْدٍ ذُکِرْتَ عِنْدَہُ فَلَمْ یُصَلِّ عَلَیْکَ فَقُلْتُ آمِینَ، ثُمَّ قَالَ: رَغِمَ أَنْفُ عَبْدٍ أَدْرَکَ وَالِدَیْہِ أَوْ أَحَدَہُمَا فَلَمْ یَدْخُلِ الْجَنَّۃَ فَقُلْتُ آمِینَ))۔ لَفْظُ حَدِیثِ عَبْدِ الْعَزِیزِ ، وَفِی رِوَایَۃِ سُلَیْمَانَ رَقِیَ الْمِنْبَرَ وَقَالَ : رَغِمَ أَنْفُ عَبْدٍ أَوْ بَعُدَ ۔ [صحیح لغیرہ۔ اخرجہ الطبرانی]
(٨٥٠٤) حضرت ابوہریرہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) منبر پر چڑھے تو فرمایا : آمین ‘ آمین ‘ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا گیا کہ آپ ایسا تو نہیں کرتے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ مجھے جبرائیل امین نے کہا : اس شخص کی ناک خاک آلود ہو جس پر رمضان کا مہینہ داخل ہوا۔ پھر اس نے بخشش نہ کروائی تو میں نے کہا : آمین ۔ پھر اس نے کہا : اس شخص کی ناک خاک آلود ہو جس کے پاس آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا تذکرہ کیا گیا اور اس نے آپ پر درود نہ پڑھاتو میں نے کہا : آمین ۔ پھر اس نے کہا کہ اس شخص کی ناک خاک آلود ہو جس نے اپنے والدین دونوں یا ایک کو پایا۔ پھر ان کی وجہ سے جنت میں داخل نہ ہوا تو میں نے کہا : آمین۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔