HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8525

(۸۵۲۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیِّ بْنِ السَّقَّائِ الإِسْفَرَائِنِیُّ بِنَیْسَابُورَ قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَطَّۃَ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَکَرِیَّا الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ یَحْیَی الأَمَوِیُّ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ الزَّنْجِیُّ عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ عَنْ مُجَاہِدٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- ذَکَرَ رَجُلاً مِنْ بَنِی إِسْرَائِیلَ لَبِسَ السِّلاَحَ فِی سَبِیلِ اللَّہِ أَلْفَ شَہْرٍ قَالَ فَعَجِبَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ ذَلِکَ قَالَ : فَأَنْزَلَ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ {إِنَّا أَنْزَلْنَاہُ فِی لَیْلَۃِ الْقَدْرِ وَمَا أَدْرَاکَ مَا لَیْلَۃُالْقَدْرِ لَیْلَۃُ الْقَدْرِ خَیْرٌ مِنْ أَلْفِ شَہْرٍ} ۔ الَّتِی لَبِسَ فِیہَا ذَلِکَ الرَّجُلُ السِّلاَحَ فِی سَبِیلِ اللَّہِ أَلْفَ شَہْرٍ۔ وَہَذَا مُرْسَلٌ۔ [ضعیف۔ اخرجہ ابن ابی حاتم]
(٨٥٢٢) مجاہد بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بنی اسرائیل کے ایک آدمی کا تذکرہ کیا کہ اس نے اللہ کی راہ میں ہزار مہینے اسلحہ باندھے رکھا۔ راوی کہتے ہیں تو صحابہ نے اس پر تعجب کیا ۔ تب اللہ تعالیٰ نے یہ نازل فرمائی : {إِنَّا أَنْزَلْنَاہُ فِی لَیْلَۃِ الْقَدْرِ وَمَا أَدْرَاکَ مَا لَیْلَۃُالْقَدْرِ لَیْلَۃُ الْقَدْرِ خَیْرٌ مِنْ أَلْفِ شَہْرٍ } کہ جس شخص نے اللہ کی راہ میں اسلحہ باندھے رکھا ہزار مہینہ تھا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔