HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8560

(۸۵۵۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ : یَحْیَی بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِیٍّ الصَّائِغُ بِالرَّیِّ حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی الْخُزَاعِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلِ بْنِ ہِلاَلِ بْنِ أَسَدٍ الشَّیْبَانِیُّ وَعُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ قَالاَ حَدَّثَنَا مُعَاذٌ۔ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْہَرَوِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ (ح) وَحَدَّثَنَا أَبُو سَعْدٍ : عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ أَبِی عُثْمَانَ الزَّاہِدُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَنِیعِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ ہِشَامٍ حَدَّثَنِی أَبِی عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَجُلاً أَتَی النَّبِیَّ -ﷺ- فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنِّی شَیْخٌ کَبِیرٌ عَلِیلٌ یَشُقُّ عَلَیَّ الْقِیَامُ فَمُرْنِی بِلَیْلَۃٍ لَعَلَّ اللَّہَ یُوَفِّقُنِی فِیہَا لِلْیَلَۃِ الْقَدْرِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((عَلَیْکَ بِالسَّابِعَۃِ))۔ [حسن۔ اخرجہ احمد]
(٨٥٥٧) عبداللہ بن عباس (رض) بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور اس نے کہا : اے اللہ کے رسول ! میں ایک بوڑھا شخص ہوں اور بیمار ہوں۔ میرے لیے قیام کرنا مشکل ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مجھے ایک کا حکم دے دیں ۔ شاید اللہ تعالیٰ اسی کو میرے لیے لیلۃ القدر بنادے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو ستائیسوں رات کو لاز م کرلے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔