HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8571

(۸۵۶۸) وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنْ عَمْرَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا أَرَادَ أَنْ یَعْتَکِفَ صَلَّی الْفَجْرَ ، ثُمَّ دَخَلَ مُعْتَکَفَہُ وَأَنَّہُ أَمَرَ بِخِبَائِہِ فَضُرِبَ أَرَادَ الاِعْتِکَافَ فِی الْعَشْرِ الأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ۔ فَأَمَرَتْ زَیْنَبُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا بِخِبَائِہَا فَضُرِبَ وَأَمَرَ غَیْرُہَا مِنْ أَزْوَاجِ النَّبِیِّ -ﷺ- بِخِبَائٍ فَضُرِبَ فَلَمَّا صَلَّی الْفَجْرَ نَظَرَ فَإِذَا الأَخْبِیَۃُ فَقَالَ: ((آلْبِرَّ یُرِدْنَ)) فَأَمَرَ بِخِبَائِہِ فَقُوِّضَ ، ثُمَّ تَرَکَ الاِعْتِکَافَ فِی شَہْرِ رَمَضَانَ حَتَّی اعْتَکَفَ فِی الْعَشْرِ الأُوَلِ مِنْ شَوَّالٍ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی ، وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ أَوُجْہٍ أُخَرَ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]
(٨٥٦٨) سیدہ عائشہ بیان کرتی ہیں کہ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اعتکاف کا ارادہ کرتے تو فجر کی نماز پڑھتے ۔ پھر معتکف میں داخل ہوجاتے ایک مرتبہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خیمہ لگانے کا حکم دیا تو وہ لگادیا گیا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے آخری عشرے کے اعتکاف کا ارادہ کیا رمضان میں تو سیدہ زینب (رض) نے اپنا خیمہ لگانے کا حکم دیا ۔ وہ لگا دیا گیا تو دیگر ازواج نے بھی خیمے کروالیے۔ جب فجر کی نماز پڑھی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خیمے دیکھے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ نیکی چاہتی ہیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنا خیمہ کو اکھڑوادیا ۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اعتکاف ختم کردیا رمضان میں حتیٰ کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پھر شوال کے پہلے عشرے میں اعتکاف کیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔