HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8573

(۸۵۷۰) أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ قُرِئَ عَلَی عَبْدِ اللَّہِ بْنِ وَہْبٍ أَخْبَرَکَ یُونُسُ بْنُ یَزِیدَ وَمَالِکُ بْنُ أَنَسٍ وَاللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ وَعَمْرَۃَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عِیسَی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَلِیٍّ وَمُوسَی بْنُ مُحَمَّدٍ الذُّہْلِیَّانِ قَالاَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَمْرَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ: کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ- إِذَا اعْتَکَفَ یُدْنِی إِلَیَّ رَأْسَہُ فَأُرَجِّلُہُ وَکَانَ لاَ یَدْخُلُ الْبَیْتَ إِلاَّ لِحَاجَۃِ الإِنْسَانِ۔ لَفْظُ حَدِیثِ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَفِی رِوَایَۃِ ابْنِ وَہْبٍ عَنِ الْجَمَاعَۃِ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- لَمْ یَکُنْ یَدْخُلُ الْبَیْتَ إِلاَّ لِحَاجَۃِ الإِنْسَانِ۔ وَقَالَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : کَانَ یُدْخِلُ عَلَیَّ رَأْسَہُ وَہُوَ فِی الْمَسْجِدِ فَأُرَجِّلُہُ۔ وَقَالَ عَنْ عُرْوَۃَ وَعَمْرَۃَ وَکَأَنَّہُ حَمَلَ رِوَایَۃَ مَالِکٍ عَلَی رِوَایَۃِ اللَّیْثِ وَیُونُسَ۔ فِأَمَّا مَالِکٌ فَإِنَّہُ یَقُولُ فِیہِ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَمْرَۃَ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی ہَکَذَا ، وَأَخْرَجَاہُ مِنْ حَدِیثِ اللَّیْثِ بْنِ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُرْوَۃَ وَعَمْرَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ۔ [صحیح۔ مسلم]
(٨٥٧٠) سیدہ عائشہ (رض) بیان کرتی ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اعتکاف کرتے تو اپنا سر مبارک میرے قریب کرتے۔ میں اس میں کنگھی کردیتی مگر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سوائے حاجت انسانی کے گھر میں داخل نہ ہوتے۔ سیدہ عائشہ (رض) یہ بھی بیان کرتی ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میری طرف اپنا سر کرتے مگر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسجد ہی میں ہوتے اور میں کنگھی کرتی۔
(ابن وھب کی روایت میں ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) گھر میں داخل نہیں ہوتے تھے سوائے حاجت انسانی کے ، سیدہ عائشہ (رض) بیان کرتی ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنا سرمیری طرف داخل کرتے مگر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسجد میں ہی ہوتے اور میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے کنگھی کرتی۔ )

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔