HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8612

(۸۶۰۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِی إِیَاسٍ حَدَّثَنَا وَرْقَائُ عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ عَنْ مُجَاہِدٍ فِی قَوْلِہِ {وَمَنْ یَبْتَغِ غَیْرَ الإِسْلاَمِ دِینًا} قَالَ : لَمَّا نَزَلَتْ ہَذِہِ الآیَۃُ قَالَ أَہْلُ الْمِلَلِ کُلُّہُمْ : نَحْنُ مُسْلِمُونَ فَأَنْزَلَ اللَّہُ {وَلِلَّہِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الْبَیْتِ} قَالَ یَعْنِی عَلَی النَّاسِ فَحَجَّ الْمُسْلِمُونَ وَتَرَکَہُ الْمُشْرِکُونَ۔ [ضعیف]
(٨٦٠٩) مجاہد فرماتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی { وَمَنْ یَبْتَغِ غَیْرَ الإِسْلاَمِ دِینًا } تو تمام اہل ادیان نے مسلمان ہونے کا دعویٰ کیا، پھر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت { وَلِلَّہِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الْبَیْتِ } ” لوگوں پر اللہ کی رضا کی خاطر بیت اللہ کا حج فرض ہے۔ “ نازل فرمائی تو مسلمانوں نے حج کیا اور مشرکین نے نہ کیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔