HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8626

(۸۶۲۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الطَّبَرَانِیُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِی مَرْیَمَ حَدَّثَنَا الْفِرْیَابِیُّ قَالَ وَأَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ حَدَّثَنَا حَفْصٌ حَدَّثَنَا قَبِیصَۃُ وَأَبُو حُذَیْفَۃَ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ یَزِیدَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قِیلَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ مَا السَّبِیلُ إِلَی الْحَجِّ؟ قَالَ : ((السَّبِیلُ : الزَّادُ وَالرَّاحِلَۃُ))۔ وَقَدْ رُوِیَ ہَذَا مِنْ حَدِیثِ الْحَسَنِ الْبَصْرِیِّ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مُرْسَلاً۔ [ضعیف۔ ترمذی ۸۱۳۔ دارقطنی ۲/ ۲۱۷]
(٨٦٢٣) سیدنا عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ کہا گیا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! سبیل الی الحج سے کیا مراد ہے ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سبیل سے مراد زادراہ اور سواری ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔