HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8632

(۸۶۲۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دُرُسْتُوَیْہِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ قَالَ سَمِعْتُ الزُّہْرِیَّ غَیْرَ مَرَّۃٍ قَالَ سَمِعْتُ سُلَیْمَانَ بْنَ یَسَارٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ یَقُولُ : إِنَّ امْرَأَۃً مِنْ خَثْعَمَ سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- غَدَاۃَ النَّحْرِ وَالْفَضْلُ رِدْفَہُ فَقَالَتْ : إِنَّ فَرِیضَۃَ اللَّہِ فِی الْحَجِّ عَلَی عِبَادِہِ أَدْرَکَتْ أَبِی وَہُوَ شَیْخٌ کَبِیرٌ لاَ یَسْتَطِیعُ أَنْ یَسْتَمْسِکَ عَلَی الرَّاحِلَۃِ فَہَلْ تَرَی أَنْ یُحَجَّ عَنْہُ؟ قَالَ : ((نَعَمْ))۔ قَالَ سُفْیَانُ ہَکَذَا حِفْظِی أَنَّہَا قَالَتْ : ہَلْ تَرَی أَنْ یُحَجَّ؟ وَغَیْرِی یَقُولُ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ فَہَلْ تَرَی أَنْ أَحُجَّ عَنْہُ؟ قَالَ سُفْیَانُ : وَکَانَ عَمْرُو بْنُ دِینَارٍ حَدَّثَنَاہُ أَوَلاً عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فَقَالَ فِیہِ : أَوَیَنْفَعُہُ ذَلِکَ یَا رَسُولَ اللَّہِ؟ قَالَ : ((نَعَمْ)) کَمَا لَوْ کَانَ عَلَی أَحَدِکُمْ دَیْنٌ فَقَضَاہُ ۔ فَلَمَّا جَائَ نَا الزُّہْرِیُّ حَدَّثَنَاہُ فَتَفَقَّدْتُہُ فَلَمْ یَقُلْ ہَذَا الْکَلاَمَ الَّذِی رَوَاہُ عَنْہُ عَمْرٌو۔ [صحیح۔ المعرفۃ للعنسوی ۱/ ۳۵۴]
(٨٦٢٩) سیدنا ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ خثعمی عورت نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے یوم نحر کو پوچھا جب کہ فضل آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ردیف تھے کہ بندوں پر اللہ کے فرض شدہ حج نے میرے والد کو اس حال میں پایا ہے کہ وہ بوڑھے ہیں اور اونٹنی پر نہیں ٹک سکتے تو آپ کا کیا خیال ہے کیا ان کی طرف سے حج کیا جائے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جی ہاں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔