HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8649

(۸۶۴۶) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی الأَسَدِیُّ حَدَّثَنَا فَرْوَۃُ بْنُ أَبِی الْمَغْرَائِ الْکِنْدِیُّ حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ سَوَادَۃَ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی خَالِدٍ عَنْ زَاذَانَ قَالَ : مَرِضَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَجَمَعَ إِلَیْہِ بَنِیہِ وَأَہْلَہُ فَقَالَ لَہُمْ : یَا بَنِیَّ إِنِّی سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : ((مَنْ حَجَّ مِنْ مَکَّۃَ مَاشِیًا حَتَّی یَرْجِعَ إِلَیْہَا کُتِبَ لَہُ بِکُلِّ خَطْوَۃٍ سَبْعُمِائَۃِ حَسَنَۃٍ مِنْ حَسَنَاتِ الْحَرَمِ))۔ فَقَالَ بَعْضُہُمْ : وَمَا حَسَنَاتُ الْحَرَمِ ؟ قَالَ : کُلُّ حَسَنَۃٍ بِمَائَۃِ أَلْفِ حَسَنَۃٍ ۔ تَفَرَّدَ بِہِ عِیسَی بْنُ سَوَادَۃَ ہَذَا وَہُوَ مَجْہُولٌ۔ [منکر۔ ابن خزیمہ ۲۷۹۱۔ حاکم ۱/ ۶۳۱]
(٨٦٤٦) سیدنا عبداللہ بن عباس (رض) بیمار ہوئے تو انھوں نے اپنے اہل و عیال کو جمع کیا اور فرمایا : اے میرے بیٹو ! میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے سنا ہے کہ جس نے مکہ کا حج پیدل کیا، حتیٰ کہ وہ واپس آگیا تو اس کے لیے ہر قدم کے بدلے حرم والی سات سو نیکیاں لکھی جاتی ہیں تو کسی نے پوچھا : یہ حرم والی نیکیاں کیا ہیں ؟ تو آپ (رض) نے فرمایا : ہر نیکی ایک لاکھ نیکی کے برابر۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔