HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

865

(۸۶۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ عَنْ شَیْبَانَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِی الْجَعْدِ عَنْ سَارِیَۃَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّہِ : مَنْ غَسَلَ رَأْسَہُ بِخِطْمِیِّ وَہُوَ جُنُبٌ فَقَدْ أَجْزَأَہُ وَلْیَغْسِلْ سَائِرَ جَسَدِہِ۔ وَخَالَفَہُ أَبُو عَوَانَۃَ فَرَوَاہُ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ثَابِتِ بْنِ قُطْبَۃَ الثَّقَفِیِّ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ وَالصَّحِیحُ رِوَایَۃُ شَیْبَانَ کَذَلِکَ رَوَاہُ سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ عَنِ الأَعْمَشِ۔ قَالَ یَعْقُوبُ قَالَ عَلِیُّ بْنُ الْمَدِینِیِّ : الْحَدِیثُ حَدِیثُ سُفْیَانَ۔ وَرُوِّینَا عَنْ إِبْرَاہِیمَ النَّخَعِیِّ أَنَّہُ قَالَ : کَانُوا یَغْسِلُونَ رُئُوسَہُمْ بِالسِّدْرِ مِنَ الْجَنَابَۃِ ، ثُمَّ یَمْکُثُ أَحَدُہُمْ سَاعَۃً ثُمَّ یَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَۃِ۔ [ضعیف۔ أخرجہ البخاری فی تاریخہ ۴/۲۰۷]
(٨٦٦) عبداللہ (رض) کہتے ہیں : جو اپنا سر خطمی بوٹی سے دھوئے اور وہ جنبی ہو تو یہ اس کو کفایت کر جائے گا اور پھر وہ اپنے سارے جسم کو دھوئے۔
(ب) علی بن مدینی کہتے ہیں کہ حدیث سفیان سب سے قوی ہے۔
(ج) ابراہیم نخعی کہتے ہیں کہ وہ اپنے سروں کو جنابت کی وجہ سے بیری کے پتوں سے دھوتے تھے، پھر کچھ دیر کے لیے رک جاتے، پھر غسل جنابت کرتے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔