HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8670

(۸۶۶۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَیُّوبَ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ یَسَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((حَجَّۃٌ لِمَنْ لَمْ یَحُجَّ خَیْرٌ مِنْ عَشْرِ غَزَوَاتٍ ، وَغَزْوَۃٌ لَمَنْ قَدْ حَجَّ خَیْرٌ مِنْ عَشْرِ حِجَجٍ ، وَغَزْوَۃُ فِی الْبَحْرِ خَیْرٌ مِنْ عَشْرِ غَزَوَاتٍ فِی الْبَرِّ ، وَمَنِ اجْتَازَ الْبَحْرَ فَکَأَنَّمَا جَازَ الأَوْدِیَۃَ کُلَّہَا ، وَالْمَائِدُ فِیہِ کَالْمُتَشَحِّطِ فِی دَمِہِ))۔ کَذَا رَوَاہُ یَحْیَی بْنُ أَیُّوبَ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ بِہَذَا الإِسْنَادِ عَنْہُ۔ وَرَوَاہُ سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ قَالَ أَخْبَرَنِی مُخْبِرٌ عَنْ عَطَائِ بْنِ یَسَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرٍو: قَالَ غَزْوَۃٌ فِی الْبَحْرِ کَعَشْرِ غَزَوَاتٍ فِی الْبَرِّ ، وَمَنْ أَجَازَ الْبَحْرَ فَکَأَنَّمَا أَجَازَ الأَوْدِیَۃَ کُلَّہَا ، وَالْمَائِدُ فِی السَّفِینَۃِ کَالْمَتَشَحِّطِ فِی دَمِہِ۔ ہَکَذَا مَوْقُوفًا۔ [منکر۔ حاکم ۲/ ۱۵۵]
(٨٦٦٧) عبداللہ بن عمرو بن عاص (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے حج نہیں کیا اس کے لیے حج دس غزوات سے بہتر ہے اور جس نے حج کیا ہوا ہے، اس کے لیے غزوہ کرنا دس حجوں سے بہتر ہے اور سمندری جہاد خشکی جہاد سے دس گنا بہتر ہے اور جس نے سمندر کو پار کیا گویا اس نے تمام تر وادیوں کو پار کیا اور اس (سمندر) میں تیرنے والا خون میں لت پت ہونے والے کی طرح ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔