HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8751

(۸۷۴۸) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیِّ بْنِ حِیدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِیسَی بْنِ حَیَّانَ الْمَدَائِنِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنْ مَالِکِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِی نَصْرٍ قَالَ : أَہْلَلْتُ بِالْحَجِّ فَأَدْرَکْتُ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقُلْتُ : إِنِّی أَہْلَلْتُ بِالْحَجِّ فَأَسْتَطِیعُ أَنْ أَضُمَّ إِلَیْہِ عُمْرَۃً قَالَ : لاَ لَوْ کُنْتَ أَہْلَلْتَ بِالْعُمْرَۃِ ، ثُمَّ أَرَدْتَ أَنْ تَضُمَّ إِلَیْہَا الْحَجَّ ضَمَمْتَہُ ، وَإِذَا بَدَأْتَ بِالْحَجِّ فَلاَ تَضُمَّ إِلَیْہِ عُمْرَۃً قَالَ فَمَا أَصْنَعُ إِذَا أَرَدْتُ ذَلِکَ؟ قَالَ : صُبَّ عَلَیْکَ إِدَاوَۃً مِنْ مَائٍ ، ثُمَّ تُحْرِمُ بِہِمَا جَمِیعًا فَتَطُوفُ لَہُمَا طَوَافَیْنِ۔ کَذَلِکَ رَوَاہُ ابْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ مَنْصُورٍ۔ وَأَبُو نَصْرٍ ہَذَا غَیْرُ مَعْرُوفٍ۔ [ضعیف۔ دارقطنی ۲/ ۲۶۵]
(٨٧٤٨) ابونصر فرماتے ہیں کہ میں نے حج کے لیے احرام باندھا ، پھر میں نے سیدنا علی (رض) کو پا لیا تو پوچھا : میں نے حج کی نیت سے احرام باندھا ہے تو کیا میں اس کے ساتھ عمرہ شامل کرسکتا ہوں ؟ انھوں نے کہا : نہیں ! اگر تو عمرہ کا احرام باندھتا اور پھر تو اس کے ساتھ حج کو شامل کرنا چاہتا تو کرلیتا اور جب تو نے حج کے ساتھ ابتدا کی ہے تو پھر عمرہ ساتھ نہ ملا۔ میں نے پوچھا : پھر میں کیا کروں اگر میں دونوں ہی کرنا چاہوں ؟ انھوں نے کہا : اپنے پر پانی کا ایک لوٹا بہا اور پھر دونوں کا اکٹھا احرام باندھ اور دو طواف کر۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔