HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8753

(۸۷۵۰) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ قَالَ قَالَہُ سَعِیدُ بْنُ سَالِمٍ وَاحْتَجَّ بأَنَّ سُفْیَانَ الثَّوْرِیَّ أَخْبَرَہُ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ إِسْحَاقَ عَنْ أَبِی صَالِحٍ الْحَنَفِیِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((الْحَجُّ جِہَادٌ ، وَالْعُمْرَۃُ تَطَوُّعٌ))۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ فِی الْکِتَابِ فَقُلْتُ لَہُ یَعْنِی بَعْضَ الْمَشْرِقِیِّینَ أَتُثْبِتُ مِثْلَ ہَذَا عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ : ہُوَ مُنْقَطِعٌ۔ قَالَ الشَّیْخُ : وَقَدْ رُوِیَ مِنْ حَدِیثِ شُعْبَۃَ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ إِسْحَاقَ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ مَوْصُولاً وَالطَّرِیقُ فِیہِ إِلَی شُعْبَۃَ طَرِیقٌ ضَعِیفٌ ۔ وَرَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ عَطِیَّۃَ عَنْ سَالِمٍ الأَفْطَسِ عَنِ ابْنِ جُبَیْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مَرْفُوعًا۔ وَمُحَمَّدٌ ہَذَا مَتْرُوکٌ۔ [ضعیف۔ مسند شافعی ۸۰۵۔ ابن ابی شیبہ ۱۳۴۷]
(٨٧٥٠) ابوصالح حنفی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : حج کرنا جہاد ہے اور عمرہ نفل ہے۔
شیخ فرماتے ہیں : حدیث شعبہ عن ہاویہ بن اسحاق عن ابی صالح عن ابوہریرہ (رض) موصول ہے اور شعبہ تک سند ضعیف ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔