HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8857

(۸۸۵۴) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی وَغَیْرُہُ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُاللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّہِ بْنُ مَسْلَمَۃَ بْنِ قَعْنَبٍ وَابْنُ بُکَیْرٍ وَعَبْدُالْمَلِکِ بْنُ عَبْدِالْعَزِیز بْنِ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ مَالِکٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِاللَّہِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِالْمُطَّلِبِ أَنَّہُ حَدَّثَہُ: أَنَّہُ سَمِعَ سَعْدَ بْنَ أَبِی وَقَّاصٍ وَالضَّحَّاکَ بْنَ قَیْسٍ عَامَ حَجِّ مُعَاوِیَۃَ بْنِ أَبِی سُفْیَانَ وَہُمَا یَذْکُرَانِ التَّمَتُّعَ بِالْعُمْرَۃِ إِلَی الْحَجِّ فَقَالَ الضَّحَّاکُ : لاَ یَصْنَعُ ذَلِکَ إِلاَّ مَنْ جَہِلَ أَمْرَ اللَّہِ۔ فَقَالَ سَعْدٌ: بِئْسَ مَا قُلْتَ یَا ابْنَ أَخِی۔ فَقَالَ الضَّحَّاکُ: فَإِنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ کَانَ یَنْہَی عَنْہَا۔ فَقَالَ سَعْدٌ: قَدْ صَنَعَہَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَصَنَعْنَاہَا مَعَہُ کَذَا فِی ہَذِہِ الرِّوَایَۃِ قَدْ صَنَعَہَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-۔ وَفِی الرِّوَایَاتِ الثَّابِتَاتِ عَنْ غُنَیْمِ بْنِ قَیْسٍ عَنْ سَعْدٍ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ : قَدْ فَعَلْنَاہَا لَیْسَ فِیہَا ذِکْرُ فِعْلِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف۔ ترمذی ۸۲۳۔ ابن حبان ۳۹۲۳]
(٨٨٥٤) محمد بن عبداللہ بن حارث بن نوفل نے سعد بن ابی وقاص (رض) اور ضحاک بن قیس کو امیر معاویہ والے حج کے سال باتیں کرتے ہوئے سنا اور وہ تمتع کا ذکر کر رہے تھے تو ضحاک نے کہا : یہ کام تو وہی کرسکتا ہے جو اللہ کے حکم سے غافل ہو، تو سعد نے کہا : اے میرے بھتیجے ! تو نے بہت بری بات کہی ہے تو ضحاک نے کہا کہ عمر بن خطاب (رض) تو حجِ تمتع سے منع کیا کرتے تھے تو سعد نے کہا : یہ کام رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کیا ہے اور ہم نے بھی ان کے ساتھ کیا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔