HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8905

(۸۹۰۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الأَصْبَہَانِیُّ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ الْعِرَاقِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَوْہَرِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ الدَّارَابَجَرْدِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْوَلِیدِ عَنْ سُفْیَانَ قَالَ حَدَّثَنِی جَعْفَرٌ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : یَصُومُ بَعْدَ أَیَّامِ التَّشْرِیقِ إِذَا فَاتَہُ الصَّوْمُ۔ وَعَنْ سُفْیَانَ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : یَصُومُ أَیَّامَ التَّشْرِیقِ إِذَا فَاتَہُ الصَّوْمُ۔ وَعَنْ سُفْیَانَ قَالَ حَدَّثَنِی ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہُ قَالَ : لاَ یَصُومُہَا إِلاَّ وَہُو مُحْرِمٍ۔ حَدِیثُ ابْنِ عُمَرَ وَعَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا مَوْصُولٌ وَقَدْ قَالاَ فِی رِوَایَۃِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عِیسَی عَنِ الزُّہْرِیِّ مَا یَدُلُّ عَلَی الرُّخْصَۃِ۔ وَالرُّخْصَۃُ تَکُونُ بَعْدَ النَّہْیِ عَلَی الْجُمْلَۃِ وَحَدِیثُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ عَنْ عَلِیٍّ مُنْقَطِعٌ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔[ضعیف۔ مصنف ابن ابی شیبہ ۱۵۱۴۹]
(٨٩٠٢) سیدنا علی بن ابی طالب (رض) فرماتے ہیں : جب روزے رہ جائیں تو ایام تشریق کے بعد رکھ لے۔
(ب) ابن عمر (رض) سے منقول ہے کہ وہ ایام تشریق میں روزے رکھے گا جب اس کا روزہ فوت ہوجائے۔
(ج) ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ : وہ محرم ہونے کی حالت میں روزہ رکھے گا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔