HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8907

(۸۹۰۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یُوسُفَ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ ہُوَ الْبُخَارِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا فُضَیْلٌ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَۃَ أَخْبَرَنِی کُرَیْبٌ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : یَطُوفُ الرَّجُلُ بِالْبَیْتِ مَا کَانَ حَلاَلاً حَتَّی یُہِلَّ بِالْحَجِّ فَإِذَا رَکِبَ إِلَی عَرَفَۃَ فَمَنْ تَیَسَّرَ لَہُ ہَدْیُہُ مِنَ الإِبِلِ أَوِ الْبَقَرِ أَوِ الْغَنَمِ مَا تَیَسَّرَ لَہُ مِنْ ذَلِکَ أَیَّ ذَلِکَ شَائَ غَیْرَ إِنْ لَمْ یَتَیَسَّرْ لَہُ فَعَلَیْہِ ثَلاَثَۃُ أَیَّامٍ فِی الْحَجِّ وَذَلِکَ قَبْلَ یَوْمِ عَرَفَۃَ ، فَإِنْ کَانَ آخِرُ یَوْمِ مِنَ الأَیَّامِ الثَّلاَثَۃِ یَوْمَ عَرَفَۃَ فَلاَ جُنَاحَ ۔۔۔۔۔ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ۔ [صحیح۔ بخاری ۴۲۴۹]
(٨٩٠٤) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ آدمی تب تک حلال ہے کہ بیت اللہ کا طواف کرے حتیٰ کہ حج کا تلبیہ کہے اور جب عرفہ کی طرف جانے لگے تو اونٹ، گائے یا بکری کوئی بھی قربانی اس کو میسر آجائے تو ٹھیک اور اگر میسر نہ آئے تو یوم عرفہ سے پہلے تین دن روزے رکھے ، اگر تین دنوں میں سے آخری دن یوم عرفہ ہوجائے تو بھی کوئی حرج نہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔