HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8920

(۸۹۱۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَبُو غَالِبِ ابْنِ بِنْتِ مُعَاوِیَۃَ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ بَہْرَامَ بِالْمَدَائِنِ وَأَنَا سَأَلْتُہُ أَخْبَرَنَا الْمُعَافَی بْنُ عِمْرَانَ عَنْ أَفْلَحَ بْنِ حُمَیْدٍ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّہُ -ﷺ- : ((یُہِلُّ أَہْلُ الْمَدِینَۃِ مِنْ ذِی الْحُلَیْفَۃِ وَأَہْلُ الشَّامِ وَمِصْرَ مِنْ الْجُحْفَۃِ وَأَہْلُ الْیَمَنِ مِنْ یَلَمْلَمَ وَلأَہْلِ الْعِرَاقِ ذَاتَ عِرْقٍ))۔ وَرَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ فِی کِتَابِ السُّنَنِ عَنْ ہِشَامٍ مُخْتَصَرًا۔ [صحیح لغیرہ۔ ابوداود ۱۷۳۹۔ نسائی ۲۶۵۳]
(٨٩١٧) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اہلِ مدینہ ذوالحلیفہ سے تلبیہ کہیں گے اور اہل شام ومصر جحفہ سے، اہلِ یمن یلملم سے اور اہل عراق کے لیے ذات عرق ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔