HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9033

(۹۰۳۰) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنِ الأَعْمَشِ قَالَ سَمِعْتُ خَیْثَمَۃَ یُحَدِّثُ عَنْ أَبِی عَطِیَّۃَ الْوَادِعِیِّ قَالَ سَمِعْتُ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ تَقُولُ : وَاللَّہِ إِنِّی لأَعْلَمُ کَیْفَ کَانَتْ تَلْبِیَۃُ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- ثُمَّ سَمِعْتُہَا تُلَبِّی : ((لَبَّیْکَ اللَّہُمَّ لَبَّیْکَ لَبَّیْکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ لَبَّیْکَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَۃَ لَکَ))۔[صحیح۔ انظر قبلہ]
(٩٠٣٠) خیثمہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ (رض) کو یہ کہتے ہوئے سنا : ” اللہ کی قسم ! میں جانتی ہوں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا تلبیہ کیسے تھا، پھر میں نے انھیں تلبیہ کہتے ہوئے سنا : ” لَبَّیْکَ اللَّہُمَّ لَبَّیْکَ لَبَّیْکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ لَبَّیْکَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَۃَ لَکَ “

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔