HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9056

(۹۰۵۳) وَفِیمَا أَجَازَ لِی أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ رِوَایَتُہُ عَنْہُ عَنْ أَبِی الْعَبَّاسِ عَنِ الرَّبِیعِ عَنِ الشَّافِعِیِّ أَخْبَرَنَا سَعِیدُ بْنُ سَالِمٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عُبَیْدَۃَ عَنْ أَخِیہِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُبَیْدَۃَ وَعَبْدِ اللَّہِ بْنِ دِینَارٍ قَالا: مِنَ السُّنَّۃِ أَنْ تَمْسَحَ الْمَرْأَۃُ یَدَیْہَا عِنْدَ الإِحْرَامِ بِشَیْئٍ مِنَ الْحِنَّائِ وَلاَ تُحْرِمُ وَہِیَ عَفَا۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ : وَکَذَلِکَ أُحِبُّ لَہَا۔ قَالَ الشَّیْخُ : وَقَدْ رُوِیَ عَنْ مُوسَی بْنِ عُبَیْدَۃَ قَالَ أَخْبَرَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ دِینَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ : مِنَ السُّنَّۃِ أَنْ تَدَّلِکَ الْمَرْأَۃُ بِشَیْئٍ مِنَ حِنَّائِ عَشِیَّۃَ الإِحْرَامِ وَتُغَلِّفَ رَأْسَہَا بِغِسْلَۃٍ لَیْسَ فِیہَا طِیبٌ وَلاَ تُحْرِمُ عُطُلاً وَلَیْسَ ذَلِکَ بِمَحْفُوظٍ۔ [ضعیف۔ شافعی فی الام ۲/ ۲۱۵]
(٩٠٥٣) عبداللہ بن عبیدہ اور عبداللہ بن دینار فرماتے ہیں کہ سنت یہ ہے کہ عورت احرام کے قریب اپنے ہاتھوں پر مہندی لگالے اور وہ سفید ہاتھوں کے ساتھ محرمہ نہ بن جائے۔
شیخ صاحب فرماتے ہیں کہ موسیٰ بن عبیدہ سے روایت ہے کہ مجھے عبداللہ بن دینار نے خبر دی وہ ابن عمر (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ سنت یہ ہے کہ عورت احرام کی رات کچھ مہندی لگالے اور اپنا سر بغیر خوشبو والی چیز سے دھو لے اور یونہی احرام نہ باندھے۔ لیکن یہ بات محفوظ نہیں ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔