HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9061

(۹۰۵۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ وَغَیْرُہُ أَنَّ نَافِعًا حَدَّثَہُمْ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ : أَنَّ رَجُلاً سَأَلَ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- مَا یَلْبَسُ الْمُحْرِمُ مِنَ الثِّیَابِ؟ ((قَالَ : لاَ تَلْبَسُوا الْقَمِیصَ وَلاَ الْعَمَائِمَ وَلاَ السَّرَاوِیلاَتِ وَلاَ الْبَرَانِسَ وَلاَ الْخُفَّیْنِ إِلاَّ أَحَدٌ لاَ یَجِدُ نَعْلَیْنِ فَلْیَلْبَسْ الْخُفَّیْنِ وَلْیَقْطَعْہُمَا أَسْفَلَ مِنَ الْکَعْبَیْنِ وَلاَ تَلْبَسُوا مِنَ الثِّیَابِ شَیْئًا مَسَّہُ الزَّعْفَرَانُ وَالْوَرْسُ))۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]
(٩٠٥٨) ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کیا کہ محرم کون سے کپڑے پہنے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم قمیص، عمامہ، شلوار، برنس اور زعفران و ورس لگے کپڑے اور موزے نہ پہنو، لیکن اگر کسی کو جوتا دستیاب نہیں تو وہ موزے پہن لے اور انھیں ٹخنوں کے نیچے سے کاٹ لے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔