HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9063

(۹۰۶۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَوْنٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : قَامَ رَجُلٌ مِنْ ہَذَا الْبَابِ یَعْنِی بَعْضَ أَبْوَابِ مَسْجِدِ الْمَدِینَۃِ فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- مَا یَلْبَسُ الْمُحْرِمُ؟ فَذَکَرَہُ بِنَحْوٍ مِنْ مَعْنَی حَدِیثِ مَالِکٍ وَفِی رِوَایَۃِ جُوَیْرِیَۃَ عَنْ نَافِعٍ قَامَ رَجُلٌ فَنَادَی فَقَالَ : مَاذَا تَأْمُرُنَا أَنْ نَلْبَسَ مِنَ الثِّیَابِ إِذَا أَحْرَمْنَا؟ [صحیح۔ انظر قبلہ]
(٩٠٦٠) ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ ایک شخص مسجد نبوی کے کسی دروازے میں سے کھڑا ہوا اور اس نے پوچھا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! محرم کیا پہنے۔۔۔ سابقہ حدیث کی طرح ساری بات ذکر کی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔