HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9066

(۹۰۶۳) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ أَبُو الشَّیْخِ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ الْجَارُودِ حَدَّثَنَا أَبُو سَعِیدٍ الأَشَجُّ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ بْنِ بُہْلُولٍ حَدَّثَنَا حُمَیْدُ بْنُ الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنْ لُبْسِ الْقَمِیصِ وَالأَقْبِیَۃِ وَالسَّرَاوِیَلاتِ وَالْخُفَّیْنِ إِلاَّ أَنْ لاَ یَجِدَ نَعْلَیْنِ وَلاَ یَلْبَسُ ثَوْبًا مَسَّہُ زَعْفَرَانٌ أَوْ وَرْسٌ یَعْنِی الْمُحْرِمَ وَفِی رِوَایَۃِ الأَشَجِّ : نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- أَنْ یَلْبَسَ الْمُحْرِمُ الْقُمُصَ وَالأَقْبِیَۃَ ثُمَّ ذَکَرَہُ۔ [صحیح۔ دارقطنی ۲/۲۳۲]
(٩٠٦٣) ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے محرم کو قمیص ، قبے، شلواریں اور موزے پہننے سے منع کیا ، لیکن اگر جوتے نہ ملیں تو موزہ کی رخصت دی اور نہ ہی وہ ورس یا زعفران لگے کپڑے پہنے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔