HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

907

(۹۰۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃَ وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْخَیْرِ : جَامِعُ بْنُ أَحْمَدَ الْوَکِیلُ حَدَّثَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْمُحَمَّدَابَاذِیُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ عَنْ حُمَیْدٍ عَنْ بَکْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ أَبِی رَافِعٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ : أَنَّہُ لَقِیَہُ النَّبِیُّ -ﷺ -فِی طَرِیقٍ مِنْ طُرُقِ الْمَدِینَۃِ وَہُوَ جُنُبٌ ، فَانْسَلَّ فَذَہَبَ فَاغْتَسَلَ ، فَفَقَدَہُ النَّبِیُّ -ﷺ -فَلَمَّا جَائَ قَالَ : ((أَیْنَ کُنْتَ یَا أَبَا ہُرَیْرَۃَ؟))۔ قَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ لَقِیتَنِی وَأَنَا جُنُبٌ ، فَکَرِہْتُ أَنْ أُجَالِسَکَ حَتَّی أَغْتَسِلَ۔ فَقَالَ : ((سُبْحَانَ اللَّہِ إِنَّ الْمُؤْمِنَ لاَ یَنْجُسُ)) رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ، وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ حُمَیْدٍ الطَّوِیلِ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۳۷۱]
(٩٠٨) سیدنا ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو مدینہ کے راستے میں ملا اور میں جنبی تھا، لہٰذا میں چپکے سے نکل گیا اور غسل کیا ۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھیگم پایا تو واپسی پر فرمایا : ابوہریرہ ! تو کہاں تھا ؟ میں نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! آپ مجھ کو ملے اور میں جنبی تھا ۔ میں نے ناپسند کیا کہ میں آپ کے ساتھ غسل کرنے سے پہلے بیٹھوں ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” سبحان اللہ ! مومن ناپاک نہیں ہوتا۔ “

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔