HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9075

(۹۰۷۲) وَبِہَذَا الإِسْنَادِ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سَعِیدٌ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ : جَاء رَجُلٌ یَسْأَلُ ابْنَ عُمَرَ وَأَنَا مَعَہُ فَقَالَ : أُخَالِفُ بَیْنَ طَرَفَیْ ثَوْبِی مِنْ وَرَائِی ثُمَّ أَعْقِدُہُ وَأَنَا مُحْرِمٌ۔ فَقَالَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ : لاَ تَعْقِدْ۔ وَبِہَذَا الإِسْنَادِ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سَعِیدُ بْنُ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- رَأَی رَجُلاَ مُحْتَزِمًا بِحَبْلٍ أَبْرَقَ فَقَالَ : انْزَعِ الْحَبْلَ ۔ مَرَّتَیْنِ ہَذَا مُنْقَطِعٌ۔ وَرَوَاہُ أَیْضًا ابْنُ أَبِی ذِئْبٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ أبی حَسَّانَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَہُوَ أَیْضًا مُنْقَطِعٌ إِلاَّ أَنَّ أَحَدَہُمَا یَتَأَکَّدُ بِالآخَرِ ثُمَّ بِمَا مَضَی مِنْ أَثَرِ ابْنِ عُمَرَ ثُمَّ بِأَنَّہُ إِذَا عَقَدَ صَارَ فِی مَعْنَی الْمَخِیطِ۔[ضعیف جدا۔ اخرجہ الشافعی ۵۴۸]
(٩٠٧٢) مسلم بن جندب فرماتے ہیں کہ ایک شخص آیا اور اس نے ابن عمر (رض) سے پوچھا اور میں ان کے ساتھ تھا کہ میں حالت احرام میں اپنے کپڑے کے دونوں اطراف مخالف سمت کر کے پیچھے گرہ لگا لوں ؟ تو عبداللہ بن عمر (رض) نے فرمایا : گرہ نہ لگا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔