HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9121

(۹۱۱۷) أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ أَنَّہُ سَمِعَ أَسْلَمَ مَوْلَی عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یُحَدِّثُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ رَأَی عَلَی طَلْحَۃَ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ ثَوْبًا مَصْبُوغًا وَہُوَ مُحْرِمٌ فَقَالَ لَہُ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : مَا ہَذَا الثَّوْبُ الْمَصْبُوغُ یَا طَلْحَۃُ؟ فَقَالَ طَلْحَۃُ : یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ إِنَّمَا ہُوَ مَدَرٌ۔ فَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : إِنَّکُمْ أَیُّہَا الرَّہْطُ أَئِمَّۃٌ یَقْتَدِی بِکُمُ النَّاسُ فَلَوْ أَنَّ رَجُلاً جَاہِلاً رَأَی ہَذَا الثَّوْبَ لَقَالَ : إِنَّ طَلْحَۃَ بْنَ عُبَیْدِ اللَّہِ قَدْ کَانَ یَلْبَسُ الثِّیَابَ الْمُصْبَغَۃَ فِی الإِحْرَامِ فَلاَ تَلْبَسُوا أَیُّہَا الرَّہْطُ شَیْئًا مِنْ ہَذِہِ الثِّیَابِ الْمُصْبَغَۃِ۔ [صحیح۔ مالک ۷۱۰]
(٩١١٧) عمر بن خطاب (رض) نے طلحہ بن عبید پر رنگے کپڑے دیکھے جب کہ وہ محرم تھے تو ان سے کہا : اے طلحہ ! یہ رنگین کپڑے کیسے ہیں ؟ تو طلحہ (رض) نے کہا ! اے امیرالمومنین ! یہ تو صرف رنگ ہے تو عمر (رض) نے فرمایا : اے جماعت ! تم امام ہو، لوگ تمہاری اقتدا کرتے ہیں ، اگر کسی جاہل آدمی نے یہ کپڑا دیکھ لیا تو کہے گا کہ طلحہ بن عبیداللہ دورانِ احرام رنگین کپڑے پہنتے تھے، لہٰذا تم ان رنگے کپڑوں میں سے کچھ بھی نہ پہنو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔