HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9126

(۹۱۲۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ قَادِمٍ أَخْبَرَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَوْہَبٍ مَدِینِیٌّ عَنْ عَمِّہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ : خَرَجَ عُثْمَانُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ حَاجًّا وَابْتَنَی مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ جَعْفَرٍ بِامْرَأَتِہِ فَبَاتَ عِنْدَہَا ثُمَّ غَدَا إِلَی مَکَّۃَ فَأَتَی النَّاسَ وَہُمْ بِمَلَلٍ قَبْلَ أَنْ یَرُوحُوا قَالَ فَرَآہُ عُثْمَانُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَعَلَیْہِ رَدْعُ الطِّیبِ وَمِلْحَفَۃٌ مُعَصْفَرَۃٌ مُفَدَّمَۃٌ فَانْتَہَرَہُ وَأَفَّفَ وَقَالَ : تَلْبَسَ الْمُعْصَفَرَ وَقَدْ نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنْہُ قَالَ فَقَالَ لَہُ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- لَمْ یَنْہَکَ وَلاَ إِیَّاہُ إِنَّمَا عَنَانِی أَنَا فَسَکَتَ عُثْمَانُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ۔ ہَذَا الإِسْنَادٌ غَیْرُ قَوِّیٍّ وَحُکْمُ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِالتَّخْصِیصِ فِی الرِّوَایَۃِ الصَّحِیحَۃِ غَیْرُ مَنْصُوصَۃٍ وَحَدِیثُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ فِی نَہْیِ الرِّجَالِ عَنْ ذَلِکَ عَامٌّ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف]
(٩١٢٢) سیدنا عثمان (رض) حج کے لیے نکلے اور محمد بن عبداللہ بن جعفر نے اپنی بیوی کے ساتھ شبِ زفاف منائی۔ پھر مکہ کی طرف نکلے اور لوگوں کے پاس پہنچے جب کہ وہ لوٹے نہ تھے تو انھیں عثمان (رض) نے دیکھا اور ان پر خوشبو کے نشانات تھے اور زرد رنگ کی چادر تھی تو انھوں نے اسے ڈانٹا اور افسوس کا اظہار کیا اور فرمایا کہ آپ زرد رنگ پہنتے ہیں جب کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے منع فرمایا ہے تو علی (رض) نے فرمایا : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو یا آپ کو منع نہیں کیا بلکہ صرف مجھے منع کیا ہے تو عثمان (رض) خاموش ہوگئے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔