HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9130

(۹۱۲۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنِی أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَخْتُوَیْہِ الْعَدْلُ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَیُّوبَ بْنِ مُوسَی أَخْبَرَنِی نُبَیْہُ بْنُ وَہْبٍ قَالَ : اشْتَکَی عُمَرُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ مَعْمَرٍ عَیْنَیْہِ بِمَلَلٍ وَہُوَ مُحْرِمٌ فَأَرْسَلَ إِلَی أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ یَسْأَلُہُ أَیُّ شَیْئٍ یُعَالِجُہُ فَقَالَ لَہُ أَبَانُ بْنُ عُثْمَانَ : اضْمِدْہُمَا بِالصَّبِرِ فَإِنِّی سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ یُخْبِرُ بِذَلِکَ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : یُضَمِّدُہُمَا بِالصَّبِرِ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ وَغَیْرِہِ عَنْ سُفْیَانَ بْنِ عُیَیْنَۃَ۔[صحیح۔ مسلم ۱۲۴۔ ابوداود ۱۸۳۸]
(٩١٢٦) عمر بن عبیداللہ بن معمر کی آنکھیں ملل میں دکھنے لگیں جب کہ وہ محرم تھے تو انھوں نے ابان بن عثمان بن عفان کی طرف پیغام بھیجا کہ اس کا کیا علاج کیا جائے تو اس کو ابان نے کہا کہ صبر کے ساتھ ضماد کرلو کیوں کہ میں نے عثمان بن عفان (رض) سے سنا تھا وہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے تھے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہے : صبر کا ضماد کرلے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔