HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9224

(۹۲۱۹) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ الْمُؤَمَّلِ الْمَاسَرْجَسِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ : عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْبَصْرِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَنَزِیُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِیرٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنْ عَابِسِ بْنِ رَبِیعَۃَ عَنْ عُمَرَ : أَنَّہُ جَائَ إِلَی الْحَجَرِ فَقَبَّلَہُ فَقَالَ : إِنِّی لأَعْلَمُ أَنَّکَ حَجَرٌ مَا تَنْفَعُ وَلاَ تَضُرُّ وَلَوْلاَ أَنِّی رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ یُقَبِّلُکَ مَا قَبَّلْتُکَ۔ لَفْظُ حَدِیثِ الثَّوْرِیِّ۔ وَفِی رِوَایَۃِ یَعْلَی : رَأَیْتُ عُمَرَ اسْتَقْبِلَ الْحَجَرَ ثُمَّ قَالَ : وَاللَّہِ إِنِّی لأَعْلَمُ أَنَّکَ حَجَرٌ وَلَوْلاَ أَنِّی رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ یُقَبِّلُکَ مَا قَبَّلْتُکَ ثُمَّ تَقَدَّمَ فَقَبَّلَہُ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ کَثِیرٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ أَبِی مُعَاوِیَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ۔ وَرَوَاہُ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ سَرْجِسَ وَأَسْلَمُ مَوْلَی عُمَرَ عَنْ عُمَرَ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۵۲۰۔ مسلم ۱۲۷۰]
(٩٢١٩) عمر (رض) حجر اسود کی طرف آئے ، اس کو بوسہ دیا اور فرمایا : میں جانتا ہوں کہ تو ایک پتھر ہے ، نہ نفع دے سکتا ہے نہ نقصان۔ اگر میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تجھے بوسہ دیتے نہ دیکھتا تو میں تجھے بوسہ نہ دیتا۔
(ب) مسند ابو یعلیٰ کی روایت میں یہ الفاظ ہیں کہ میں نے سیدنا عمر (رض) کو دیکھا وہ حجر اسود کی طرف متوجہ ہوئے، پھر کہا : اللہ کی قسم ! میں جانتا ہوں کہ تو ایک پتھر ہے ، اگر میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تجھے بوسہ دیتے ہوئے نہ دیکھا ہوتا تو میں تجھے بوسہ نہ دیتا۔ پھر آگے بڑھے اور اس کو بوسہ دیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔