HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

927

(۹۲۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ سَعْدٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ شِہَابٍ یُحَدِّثُ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : کُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ ، وَہُوَ الْفَرَقُ۔ قَالَ فَقَالَ الزُّہْرِیُّ : أَحْسِبُہُ خَمْسَۃُ أَقْسَاطٍ۔ قَالَ أَبُو عَمْرٍو : الْقِسْطُ أَرْبَعَۃُ أَرْطَالٍ۔ وَرَوَاہُ غَیْرُہُ أَیْضًا عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ سَعْدٍ ہَکَذَا۔ وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ بْنُ یَزِیدَ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ الْحَجَّاجِ قَالَ قَالَ قُتَیْبَۃُ قَالَ سُفْیَانُ یَعْنِی ابْنَ عُیَیْنَۃَ : الْفَرَقُ ثَلاَثَۃُ آصُعٍ۔ وَفِی رِوَایَۃِ حَرْمَلَۃَ عَنِ الشَّافِعِیِّ أَنَّہُ قَالَہُ۔ وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ سَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ یَقُولُ الْفَرَقُ سِتَّۃَ عَشَرَ رَطْلاً قَالَ وَسَمِعْتُہُ یَقُولُ : صَاعُ ابْنُ أَبِی ذِئْبٍ خَمْسَۃُ أَرْطَالٍ وَثُلُثٌ ، قِیلَ فَمَنْ قَالَ ثَمَانِیَۃُ أَرْطَالٍ قَالَ لَیْسَ ذَلِکَ بِمَحْفُوظٍ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ وَبَلَغَنَا أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ -تَوَضَّأَ بِالْمُدِّ وَاغْتَسَلَ بِالصَّاعِ۔[صحیح۔ أخرجہ أیو یعلیٰ ۴۴۱۲]
(٩٢٨) (الف) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ میں اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک برتن سے غسل کرتے تھے اور وہ (برتن) فرق ہوتا تھا۔ (ب) امام زہری فرماتے ہیں کہ اس کی مقدار پانچ اقساط ہے۔ (ج) ابو عمرو کہتے ہیں کہ قسط چار رطل کا ہوتا ہے۔ (د) ابن عیینہ کہتے ہیں : فرق میں تین صاع پانی آتا تھا۔ (ر) امام احمد بن حنبل (رح) فرماتے ہیں کہ فرق سولہ رطل کا ہوتا تھا۔ صاع بن ابوذئب کہتے ہیں : فرق پانچ رطل اور تین پاؤ کا ہوتا ہے۔ جس شخص نے آٹھ رطل کہا ، اس کی روایت محفوظ نہیں۔ (س) امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک مد کے ساتھ وضو اور ایک صاع کے ساتھ غسل کیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔