HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9322

(۹۳۱۷)قَالَ الشَّیْخُ أَخْبَرَنَا بِصَحَّۃِ ذَلِکَ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِیٍّ حَدَّثَنَا سَلِیمُ بْنُ حَیَّانَ عَنْ سَعِیدِ بْنِ مِینَائَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ الزُّبَیْرِ یَقُولُ حَدَّثَتْنِی خَالَتِی یَعْنِی عَائِشَۃَ قَالَتْ قَالَ النَّبِیُّ -ﷺ : (( یَا عَائِشَۃَ لَوْلاَ أَنَّ قَوْمَکِ حَدِیثُو عَہْدٍ بِشِرْکٍ لَہَدَمْتُ الْکَعْبَۃَ فَأَلْزَقْتُہَا بِالأَرْضِ وَجَعَلْتُ لَہَا بَابَیْنِ بَابًا شَرْقِیًّا وَبَابًا غَرْبِیًّا وَزِدْتُ فِیہَا سِتَّۃَ أَذْرُعٍ مِنَ الْحِجْرِ فَإِنَّ قُرَیْشًا اقْتَصَرَتْ بِہَا حِینَ بَنَتِ الْکَعْبَۃَ ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَہْدِیٍّ وَفِی رِوَایَۃِ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ عَائِشَۃَ : خَمْسَۃَ أَذْرُعٍ وَفِی رِوَایَۃِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُبَیْدِ بْنِ عُمَیْرٍ عَنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی رَبِیعَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : قَرِیبًا مِنْ سَبْعَۃِ أَذْرُعٍ وَالسِّتَۃُ أَشْہَرُ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۳۳۳]
(٩٣١٧) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر تیری قوم شرک کے ساتھ قریبی دور والی نہ ہوتی تو میں کعبہ کو گر ١ دیتا اور اس کو زمین کے ساتھ ملا دیتا اور اس کے دو دروازے مشرقی اور مغربی جانب بناتا اور دیوار تک کے چھ ذراع میں اس میں داخل کردیتا کیوں کہ قریش نے اس کو بناتے ہوئے مختصر کردیا تھا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔