HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9371

(۹۳۶۶)وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ فِی آخَرِینَ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْمُؤَمَّلِ الْعَابِدِیُّ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُحَیْصِنٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِی رَبَاحٍ عَنْ صَفِیَّۃَ بِنْتِ شَیْبَۃَ قَالَتْ أَخْبَرَتْنِی بِنْتُ أَبِی تَجْرَاۃَ إِحْدَی نِسَائِ بَنِی عَبْدِ الدَّارِ قَالَتْ: دَخَلْتُ مَعَ نِسْوَۃٍ مِنْ قُرَیْشٍ دَارَ آلِ أَبِی حُسَیْنٍ نَنْظُرُ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ وَہُوَ یَسْعَی بَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ فَرَأَیْتُہُ یَسْعَی وَإِنَّ مِئْزَرَہُ لَیَدُورُ مِنْ شِدَّۃِ السَّعْیِ حَتَّی لأَقُولُ إِنِّی لأَرَی رُکْبَتَیْہِ وَسَمِعْتُہُ یَقُولُ : ((اسْعَوْا فَإِنَّ اللَّہَ کَتَبَ عَلَیْکُمُ السَّعْیَ ))۔ رَوَاہُ یُونُسُ بْنُ مُحَمَّدِ وَمُعَاذُ بْنُ ہَانِئٍ عَنِ ابْنِ الْمُؤَمَّلِ إِلاَّ أَنَّہُمَا قَالاَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَیْصِنٍ وَقَالاَ عَنْ حَبِیبَۃَ بِنْتِ أَبِی تَجْرَاۃَ وَزَعَمَ الْوَاقِدِیُّ عَنْ عَلِیِّ بْنِ مُحَمَّدٍ الْعُمَرِیِّ عَنْ مَنْصُورِ ابْنِ صَفِیَّۃَ عَنْ أُمِّہِ عَنْ بُرَّۃَ بِنْتِ أَبِی تَجْرَاۃَ وَقِیلَ عَنْ صَفِیَّۃَ عَنْ تَمْلِکَ وَکَأَنَّہَا سَمِعَتْہُ مِنْہُمَا فَقَدْ أَخْبَرَتْ فِی الرِّوَایَۃِ الأُولَی أَنَّہَا أَخَذَتْہُ عَنْ نِسْوَۃٍ۔ [ضعیف۔ حاکم ۴/ ۷۹]
(٩٣٦٦) بنو عبد الدار کی ایک عورت بنت ابی تجراۃ فرماتی ہیں کہ میں قریشی عورتوں کے ساتھ دار آل ابی حسین میں داخل ہوئی، ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھ رہے تھے اور آپ صفا ومروہ کی سعی فرما رہے تھے، میں نے آپ کو سعی کرتے ہوئے دیکھا اور آپ کا ازار تیز سعی کرنے کی وجہ سے گھوم رہا تھا، حتیٰ کہ میں کہہ رہی تھی کہ اب آپ کے گھٹنے میں دیکھ لوں گی اور میں نے آپ کو یہ کہتے سنا : سعی کرو یقیناً اللہ نے تم پر سعی فرض کی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔