HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9380

(۹۳۷۵)وَرَوَاہُ یَزِیدُ بْنُ أَبِی زِیَادٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ قَدِمَ مَکَّۃَ وَہُوَ یَشْتَکِی فَطَافَ بِالْبَیْتِ عَلَی رَاحِلَتِہِ کُلَّمَا أَتَی عَلَی الرُّکْنِ اسْتَلَمَہُ بِمِحْجَنٍ مَعَہُ فَلَمَّا فَرَغَ یَعْنِی مِنْ طَوَافِہِ أَنَاخَ وَصَلَّی رَکْعَتَیْنِ۔ أَخْبَرَنَاہُ عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عِمْرَانَ حَدَّثَنَا عَبَّاسُ النَّرْسِیُّ وَعَبْدُ الأَعْلَی قَالاَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی زِیَادٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ فَذَکَرَہُ۔ رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ عَنْ مُسَدَّدٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ کَذَا قَالَ یَزِیدُ بْنُ أَبِی زِیَادٍ وَہَذِہِ زِیَادَۃٌ یَنْفَرِدُ بِہَا وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ وَقَدْ بَیَّنَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَنْصَارِیُّ وَابْنُ عَبَّاسٍ فِی رِوَایَۃٍ أُخْرَی عَنْہُ وَعَائِشَۃُ بِنْتُ الصِّدِّیقِ الْمَعْنَی۔ [ضعیف۔ ابوداود ۱۸۸۱۔ احمد ۱/ ۳۰۴]
(٩٣٧٥) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مکہ آئے اور وہ بیمار تھے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی اونٹنی پر ہی بیت اللہ کا طواف کیا ۔ جب بھی رکن پر آتے تو اپنی لاٹھی کے ساتھ استلام فرماتے، جب طواف سے فارغ ہوئے تو اونٹنی کو بٹھایا اور دو رکعتیں ادا کیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔