HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9475

(۹۴۷۰)أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَۃَ حَدَّثَنَا الثَّوْرِیُّ وَمَالِکٌ عَنْ أَبِی النَّضْرِ۔ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو النَّضْرِ : مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مَسْلَمَۃَ الْقَعْنَبِیُّ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ فِیمَا قَرَأَ عَلَیْہِ عَنْ أَبِی النَّضْرِ مَوْلَی عُمَرَ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ عُمَیْرٍ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ بِنْتِ الْحَارِثِ : أَنَّ نَاسًا اخْتَلَفُوا عِنْدَہَا یَوْمَ عَرَفَۃَ فِی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ فَقَالَ بَعْضُہُمْ : ہُوَ صَائِمٌ وَقَالَ بَعْضُہُمْ : لَیْسَ بِصَائِمٍ فَأَرْسَلَتْ إِلَیْہِ بِقَدَحٍ مِنْ لَبَنٍ وَہُوَ وَاقِفٌ عَلَی بَعِیرِہِ بِعَرَفَۃَ فَشَرِبَہُ لَفْظُ حَدِیثِ الْقَعْنَبِیِّ وَفِی رِوَایَۃِ رَوْحٍ : تَمَارَوْا وَقَالَ : فَشَرِبَ وَہُوَ بِعَرَفَۃَ یَخْطُبُ النَّاسَ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْلَمَۃَ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی عَنْ مَالِکٍ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۵۷۸۔ مسلم ۱۱۲۳]
(٩٤٧٠) امِ فضل بنت حارث فرماتی ہیں کہ کچھ لوگوں نے عرفہ کے دن رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بارے میں اختلاف کیا ۔ بعض نے کہا : آپ روزے سے ہیں اور بعض نے کہا کہ نہیں تو انھوں نے آپ کی طرف دودھ کا پیالہ بھیجا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اونٹ پر سوار تھے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وہ نوش فرمایا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔