HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9492

(۹۴۸۷)أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الْحَرَشِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ جَعْفَرٍ۔ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الصُّوفِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَیُّوبَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنِی مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی حَرْمَلَۃَ عَنْ کُرَیْبٍ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أُسَامَۃَ بْنِ زَیْدٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : رَدِفْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ مِنْ عَرَفَاتٍ فَلَمَّا بَلَغَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ الشِّعْبَ الأَیْسَرَ الَّذِی دُونَ الْمُزْدَلِفَۃِ أَنَاخَ فَبَالَ ثُمَّ جَائَ فَصَبَبْتُ عَلَیْہِ الْوَضُوئَ فَتَوَضَّأَ وُضُوئً ا خَفِیفًا ثُمَّ قُلْتُ : الصَّلاَۃُ یَا رَسُولَ اللَّہِ فَقَالَ : ((الصَّلاَۃُ أَمَامَکَ)) ۔ فَرَکِبَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ حَتَّی أَتَی الْمُزْدَلِفَۃَ فَصَلَّی ثُمَّ رَدِفَ الْفَضْلُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ غَدَاۃَ جَمْعٍ قَالَ کُرَیْبٌ فَأَخْبَرَنِی ابْنُ عَبَّاسٍ عَنِ الْفَضْلِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ لَمْ یَزَلْ یُلَبِّی حَتَّی رَمْی جَمْرَۃَ الْعَقَبَۃِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ عَنْ إِسْمَاعِیلَ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَیَحْیَی بْنِ أَیُّوبَ وَغَیْرِہِمَا۔ وَرَوَاہُ إِبْرَاہِیمُ بْنُ عُقْبَۃَ عَنْ کُرَیْبٍ فَقَالَ: الشِّعْبِ الَّذِی یَدْخُلُہُ الأُمَرَائُ ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۰۸۶۔ مسلم ۱۲۸۰]
(٩٤٨٧) اسامہ بن زید فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پیچھے عرفات سے سوار ہوا تو جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مزدلفہ سے پہلے جائیں گھاٹی پر پہنچے تو سواری کو بٹھا دیا اور پیشاب کیا، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تشریف لائے تو میں نے آپ کو وضو کروایا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہلکا پھلکا وضو کیا۔ میں نے کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! نماز، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نماز آپ کے آگے ہے، آپ سوار ہوئے حتیٰ کہ مزدلفہ آئے، نماز پڑھی۔ پھر جمع کی صبح کو فضل آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ردیف ہوئے، کریب کہتے ہیں : مجھے ابن عباس (رض) نے فضل سے روایت کرتے ہوئے بتایا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تلبیہ کہتے رہے حتیٰ کہ جمرہ عقبہ کو مارا۔
شعب (گھاٹی) وہ جگہ ہے (جس میں) امراء داخل ہوتے ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔