HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9509

(۹۵۰۴)أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَیُّوب حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی مَرْیَمَ حَدَّثَنَا الْفِرْیَابِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَسَدِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ سَعِیدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ عَیَّاشِ بْنِ أَبِی رَبِیعَۃَ عَنْ زَیْدِ بْنِ عَلِیٍّ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی رافِعٍ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : وَقَفَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ بِعَرَفَۃَ فَقَالَ : ((ہَذَا عَرَفَۃُ وَہُوَ الْمَوْقِفُ وَعَرَفَۃُ کُلُّہَا مَوْقِفٌ)) ۔ ثُمَّ أَفَاضَ مِنْ عَرَفَۃَ حِینَ غَابَتِ الشَّمْسُ وَأَرْدَفَ أُسَامَۃَ وَہُوَ یَسِیرُ عَلَی ہَیْنَتِہِ وَالنَّاسُ یَضْرِبُونَ یَمِینًا وَشِمَالاً لاَ یَلْتَفِتُ إِلَیْہِمْ وَہُوَ یَقُولُ :((یَا أَیُّہَا النَّاسُ عَلَیْکُمْ بِالسَّکِینَۃِ))۔ حَتَّی أَتَی جَمْعًا فَصَلَّی بِہَا الصَّلاَتَیْنِ جَمِیعًا فَلَمَّا أَصْبَحَ أَتَی قُزَحَ فَوَقَفَ عَلَیْہِ فَقَالَ : ((ہَذَا قُزَحُ وَہُوَ الْمَوْقِفُ وَجَمْعٌ کُلُّہَا مَوْقِفٌ)) ۔ وَقَالَ یَعْنِی بِمِنًی : ((ہَذَا الْمَنْحَرُ وَمِنًی کُلُّہَا مَنْحَرٌ)) ۔ لَفْظُ حَدِیثِ الْمُقْرِئِ وَحَدِیثُ ابْنِ عَبْدَانَ انْتَہَی إِلَی قَوْلِہِ فَصَلَّی بِہَا الصَّلاَتَیْنِ وَقَالَ : یُعْنِقُ عَلَی بَعِیرِہِ بَدَلَ قَوْلِہِ : یَسِیرُ عَلَی ہَیْنَتِہِ۔ وَالْبَاقِی بِمَعْنَاہُ۔[صحیح لغیرہ۔ ابوداود ۱۹۳۵۔ احمد ۱/ ۹۸]
(٩٥٠٤) علی (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عرفہ میں ٹھہرے تو فرمایا : یہ عرفہ ہے اور یہ موقف ہے اور عرفہ سارے کا سارا موقف ہے، پھر عرفہ سے لوٹے جس وقت سورج غائب ہوا اور اسامہ کو ردیف بنایا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آرام سے چل رہے تھے اور لوگ دائیں بائیں جانب بھاگ رہے تھے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کی طرف نہ دیکھتے اور فرماتے : اے لوگو ! تم سکون کو لازم پکڑو حتیٰ کہ مزدلفہ میں آئے۔ وہاں دو نمازیں ادا کیں۔ جب صبح ہوئی تو قزح پہنچے اور فرمایا : یہ قزح ہے اور یہ موقف ہے اور جمع سارے کا سارا موقف ہے اور منیٰ میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ منحر ہے اور منیٰ سارے کا سارا منحر ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔