HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9676

(۹۶۷۱)أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْعَبْدِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ نَافِعٍ مَوْلَی عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِیہِ عَنِ ابْنَۃِ أَخٍ لِصَفِیَّۃَ بِنْتِ أَبِی عُبَیْدٍ امْرَأَۃِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ : أَنَّہَا نَفِسَتْ بِالْمُزْدَلِفَۃِ فَتَخَلَّفَتْ ہِیَ وَصَفِیَّۃُ حَتَّی أَتَتَا مِنًی بَعْدَ أَنْ غَرَبَتِ الشَّمْسُ مِنْ یَوْمِ النَّحْرِ فَأَمَرَہُمَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ أَنْ تَرْمِیَا الْجَمْرَۃَ حِینَ قَدِمَتَا وَلَمْ یَرَ عَلَیْہِمَا شَیْئًا۔
(٩٦٧١) نافع فرماتے ہیں کہ صفیہ بنت ابی عبید کی بھتیجی مزدلفہ میں حائضہ ہوگئی تو وہ اور صفیہ پیچھے رہ گئیں حتیٰ کہ سورج غروب ہونے کے بعد یوم نحر کو منیٰ پہنچیں ، عبداللہ بن عمر (رض) نے ان کو حکم دیا کہ وہ جب بھی پہنچیں ہیں : جمرہ کو کنکریاں ماریں اور انھوں نے ان دونوں پر کوئی کفارہ نہیں سمجھا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔