HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9726

(۹۷۲۱)أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنِی اللَّیْثُ قَالَ وَقَالَ یُونُسُ بْنُ یَزِیدَ أَخْبَرَنِی نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ أَقْبَلَ یَوْمَ الْفَتْحِ مِنْ أَعْلَی مَکَّۃَ عَلَی رَاحِلَتِہِ فَرَدِفَ أُسَامَۃَ بْنَ زَیْدٍ وَمَعَہُ بِلاَلٌ وَمَعَہُ عُثْمَانُ بْنُ طَلْحَۃَ مِنَ الْحَجَبَۃِ حَتَّی أَنَاخَ فِی الْمَسْجِدِ فَأَمَرَہُ أَنَّ یَأْتِیَ بِمِفْتَاحِ الْبَیْتِ فَفَتَحَ وَدَخَلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ وَمَعَہُ أُسَامَۃُ وَبِلاَلٌ وَعُثْمَانُ فَمَکَثَ فِیہَا نَہَارًا طَوِیلاً ثُمَّ خَرَجَ فَاسْتَبَقَ النَّاسُ فَکَانَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ أَوَّلَ مَنْ دَخَلَ فَوَجَدَ بِلاَلاً وَرَائَ الْبَابِ قَائِمًا فَسَأَلَہُ أَیْنَ صَلَّی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -؟ فَأَشَارَ لَہُ إِلَی الْمَکَانِ الَّذِی صَلَّی فِیہِ قَالَ عَبْدُ اللَّہِ : فَنَسِیتُ أَنْ أَسْأَلَہُ کَمْ صَلَّی مِنْ سَجْدَۃٍ۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ فَقَالَ وَقَالَ اللَّیْثُ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۵۲۲]
(٩٧٢١) عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فتح والے دن مکہ کے بالائی حصہ سے اپنی اونٹنی پر آئے اور اسامہ بن زید (رض) آپ کے ردیف تھے ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ بلال (رض) تھے اور دربانوں میں سے عثمان بن طلحہ (رض) بھی تھے حتیٰ کہ مسجد میں اونٹنی کو بٹھایا اور اس کو بیت اللہ کی چابی لانے کو کہا، اس نے کھولا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ، اسامہ، بلال اور عثمان (رض) داخل ہوئے اور لمبے دن تک اس میں ٹھہرے، پھر نکلے تو لوگ جلدی سے آگے بڑھے ۔ عبداللہ بن عمر (رض) سب سے پہلے داخل ہوئے اور انھوں نے بلال (رض) کو دروازے کے پیچھے کھڑا پایا تو ان سے پوچھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کہاں نماز پڑھی ہے ؟ تو انھوں نے اس جگہ کی طرف اشارہ کیا جہاں نماز پڑھی تھی، عبداللہ کہتے ہیں کہ میں یہ پوچھنا بھول گیا کہ کتنی رکعتیں پڑھی ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔