HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9739

(۹۷۳۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی الْمَعْرُوفِ الْفَقِیہُ الْمِہْرَجَانِیُّ بِہَا أَخْبَرَنَا أَبُو سَہْلٍ : بِشْرُ بْنُ أَحْمَدَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ نَصْرٍ الْحَذَّائُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْمَدِینِیِّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ بْنُ ہَمَّامٍ أَخْبَرَنِی مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عَلِیِّ بْنِ حُسَیْنٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ عَنْ أُسَامَۃَ بْنِ زَیْدٍ رَضِیَ اللَّہُ تَعَالَی عَنْہُ قَالَ قُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ أَیْنَ تَنْزِلُ وَذَلِکَ فِی حَجَّتِہِ قَالَ : وَہَلْ تَرَکَ لَنَا عَقِیلٌ مَنْزِلاً ۔ ثُمَّ قَالَ : نَحْنُ نَازِلُونَ غَدًا خَیْفَ بَنِی کِنَانَۃَ حَیْثُ تَقَاسَمُوا الْکُفَّارُ ۔ یَعْنِی بِذَلِکَ الْمُحَصَّبَ وَذَلِکَ أَنَّ قُرَیْشًا وَکِنَانَۃَ تَحَالَفَتْ عَلَی بَنِی ہَاشِمٍ أَنْ لاَ یُنَاکِحُوہُمْ وَلاَ یُبَایِعُوہُمْ وَلاَ یُئْوُوہُمْ۔ قَالَ الزُّہْرِیُّ وَالْخَیْفُ الْوَادِی۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مَحْمُودٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مِہْرَانَ وَغَیْرِہِ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ۔ [صحیح۔ بخاری ۲۸۹۳۔ مسلم ۱۳۵۱]
(٩٧٣٤) اسامہ بن زید (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حج کے موقع پر کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! آپ کہاں اتریں گے ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا عقیل نے ہمارے لیے کوئی جگہ چھوڑی ہے ؟ پھر فرمایا : ہم کل خیف بنی کنانہ میں اتریں گے جہاں کافروں نے قسمیں اٹھائی تھیں، یعنی وادی محصب میں اور بات یہ ہے کہ قریش اور کنانہ نے بنی ہاشم پر قسم اٹھائی تھی کہ وہ ان سے نکاح نہیں کریں گے، تجارت نہیں کریں گے اور ان کو پناہ نہیں دیں گے۔ زہری کہتے ہیں کہ خیف کا معنی وادی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔