HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9767

(۹۷۶۲)أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ عِکْرِمَۃَ أَنَّ زَیْدَ بْنَ ثَابِتٍ قَالَ : تُقِیمُ حَتَّی تَطْہُرَ وَیَکُونَ آخِرُ عَہْدِہَا بِالْبَیْتِ۔ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : إِذَا کَانَتْ قَدْ طَافَتْ یَوْمَ النَّحْرِ فَلْتَنْفِرْ فَأَرْسَلَ زَیْدُ بْنُ ثَابِتٍ إِلَی ابْنِ عَبَّاسٍ : إِنِّی وَجَدْتُ الَّذِی قُلْتَ کَمَا قُلْتَ قَالَ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : إِنِّی لأَعْلَمُ قَوْلَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ لِلنِّسَاء وَلَکِنِّ أَحْبَبْتُ أَنْ أَقُولَ بِمَا فِی کِتَابِ اللَّہِ ثُمَّ تَلاَ ہَذِہِ الآیَۃَ (ثُمَّ لْیَقْضُوا تَفَثَہُمْ وَلْیُوفُوا نُذُورَہُمْ وَلْیَطَّوَّفُوا بِالْبَیْتِ الْعَتِیقِ) فَقَدْ قَضَتِ التَّفَثَ وَوَفَتِ النَّذْرَ وَطَافَتْ بِالْبَیْتِ فَمَا بَقِیَ۔ [صحیح]
(٩٧٦٢) عکرمہ کہتے ہیں کہ زید بن ثابت (رض) نے فرمایا : وہ ٹھہری رہے حتیٰ کہ اس کا آخری وقت بیت اللہ کے پاس گزرے تو ابن عباس (رض) نے فرمایا : جب وہ یوم نحر کو طواف کرچکی ہو تو چلی جائے تو زید بن ثابت نے ابن عباس (رض) کی طرف پیغام بھیجا کہ جو بات آپ نے کہی ہے وہ میں نے ویسے ہی پائی ہے تو ابن عباس (رض) نے فرمایا : میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا قول عورتوں کے لیے جانتا ہوں لیکن میں یہ چاہتا ہوں کہ میں کتاب اللہ کی رو سے بات کروں ، پھر یہ آیت تلاوت کی ، پھر وہ اپنی نذروں کو پورا کریں اور پرانے گھر کا طواف کریں، اس نے میل کچیل بھی اتار لی اور نذر پوری کی اور بیت اللہ کا طواف بھی کرلیا اب کیا باقی ہے ؟

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔