HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

9877

(۹۸۷۲)أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِالرَّحْمَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ التَّاجِرُ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ : مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِیسَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَنْصَارِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ أَخْبَرَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُبَیْدِ بْنِ عُمَیْرٍ عَنْ عَبْدِالرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِاللَّہِ بْنِ أَبِی عَمَّارٍ قَالَ: لَقِیتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِاللَّہِ فَسَأَلْتُہُ عَنِ الضَّبُعِ أَنَأْکُلُہَا؟ قَالَ: نَعَمْ قُلْتُ أَصَیْدٌ ہِیَ؟ قَالَ: نَعَمْ۔ قُلْتُ: أَسَمِعْتَہُ مِنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ قَالَ: نَعَمْ۔[صحیح۔ اخرجہ النسائی ۲۸۳۶]
(٩٨٧٢) عبدالرحمن بن عبداللہ بن ابی عمار کہتے ہیں : میں جابر بن عبداللہ (رض) سے ملا میں نے پوچھا : کیا ہم گوہ کھا لیں ؟ انھوں نے فرمایا : ہاں ! میں نے پوچھا : کیا یہ شکار ہے ؟ کہنے لگے : ہاں، میں نے کہا : کیا آپ نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ہے ؟ وہ کہنے لگے : ہاں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔