HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

989

(۹۹۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ وَیَحْیَی بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِی وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی قَالَ أَبُو بَکْرٍ أَخْبَرَنَا وَقَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْبُوشَنْجِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنِی اللَّیْثُ حَدَّثَنِی جَعْفَرُ بْنُ رَبِیعَۃَ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ عُمَیْرٍ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّہُ سَمِعَہُ یَقُولُ : أَقْبَلْتُ أَنَا وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَسَارٍ مَوْلَی مَیْمُونَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ -حَتَّی دَخَلْنَا عَلَی أَبِی الْجُہَیْمِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ الصِّمَّۃِ فَقَالَ أَبُو الْجُہَیْمِ : أَقْبَلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -نَحْوَ بِئْرِ جَمَلٍ فَلَقِیَہُ رَجُلٌ فَسَلَّمَ عَلَیْہِ ، فَلَمْ یَرُدَّ عَلَیْہِ حَتَّی أَقْبَلَ عَلَی الْجِدَارِ فَمَسَحَ بِوَجْہِہِ وَیَدَیْہِ ، ثُمَّ رَدَّ عَلَیْہِ السَّلاَمَ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ بُکَیْرٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فَقَالَ وَقَالَ اللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۳۳۰]
(٩٩٠) ابو جہم کہتے ہیں : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جمل کے کنویں کی طرف آئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ایک شخص ملا، اس نے سلام کیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کے سلام کا جواب نہیں دیا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دیوار کے پاس آئے ۔ اپنے چہرے اور ہاتھوں کا مسح کیا پھر سلام کا جواب دیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔