hadith book logo

Sahih Bukhari: Hadith 1444

.

صحيح البخاري

1444
Sahih Bukhari
صحیح
29- بَابُ صَدَقَةِ الْكَسْبِ وَالتِّجَارَةِ: لِقَوْلِهِ تَعَالَى:‏‏‏‏ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَنْفِقُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا كَسَبْتُمْ وَمِمَّا أَخْرَجْنَا لَكُمْ مِنَ الأَرْضِ إِلَى قَوْلِهِ أَنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ حَمِيدٌ سورة البقرة آية 267.
باب : محنت اور سوداگری کے مال میں سے خیرات کرنا ثواب ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے (سورۃ البقرہ میں) فرمایا يا أيها الذين آمنوا أنفقوا من طيبات ما کسبتم‏ اے ایمان والو ! اپنی کمائی کی عمدہ پاک چیزوں میں سے (اللہ کی راہ میں) خرچ کرو اور ان میں سے بھی جو ہم نے تمہارے لیے زمین سے پیدا کی ہیں۔ آخر آیت غني حميد‏تک۔