hadith book logo

Sahih Bukhari: Hadith 273

.

صحيح البخاري

273
Sahih Bukhari
صحیح
وَقَالَتْ:‏‏‏‏ كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ (ﷺ) مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ نَغْرِفُ مِنْهُ جَمِيعًا".
اور عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ میں اور رسول اللہ (ﷺ) ایک برتن میں غسل کرتے تھے۔ ہم دونوں اس سے چلو بھربھر کر پانی لیتے تھے۔