hadith book logo

Sahih Bukhari: Hadith 301

.

صحيح البخاري

301
Sahih Bukhari
صحیح
وَكَانَ يُخْرِجُ رَأْسَهُ إِلَيَّ وَهُوَ مُعْتَكِفٌ فَأَغْسِلُهُ وَأَنَا حَائِضٌ".
اور آپ (ﷺ) اپنا سر مبارک میری طرف کر دیتے۔ اس وقت آپ (ﷺ) اعتکاف میں بیٹھے ہوئے ہوتے اور میں حیض کی حالت میں ہونے کے باوجود آپ (ﷺ) کا سر مبارک دھو دیتی۔