hadith book logo

Sahih Bukhari: Hadith 3416

.

صحيح البخاري

3416
Sahih Bukhari
صحیح
36- بَابُ: {وَاسْأَلْهُمْ عَنِ الْقَرْيَةِ الَّتِي كَانَتْ حَاضِرَةَ الْبَحْرِ إِذْ يَعْدُونَ فِي السَّبْتِ}: يَتَعَدَّوْنَ يُجَاوِزُونَ فِي السَّبْتِ ‏‏‏‏إِذْ تَأْتِيهِمْ حِيتَانُهُمْ يَوْمَ سَبْتِهِمْ شُرَّعًا‏‏‏‏ شَوَارِعَ إِلَى قَوْلِهِ: ‏‏‏‏كُونُوا قِرَدَةً خَاسِئِينَ‏‏‏‏.
یہ لوگ ہفتہ کے دن زیادتی کرنے لگے۔ شرعا‏یعنی شوارع‘ پانی پر تیرتی ہوئی۔ آخر آیت کونوا قردة خاسئين‏تک۔ باب : اللہ تعالیٰ کا ( سورة الاعراف میں) یہ فرمانا ان یہودیوں سے اس بستی ( ایلہ) کا حال پوچھ جو سمندر کے نزدیک تھی