hadith book logo

Sahih Bukhari: Hadith 3745

.

صحيح البخاري

3745
Sahih Bukhari
صحیح
(نوٹ: امام بخاری رحمہ اللہ کو اپنی شرائط کے مطابق کوئی حدیث نہیں ملی، اس لیے حدیث ذکر نہیں کی، دوسری کتب میں آپ کے فضائل والی احادیث موجود ہیں)۔
نبی کریم (ﷺ) نے اہل نجران سے فرمایا کہ میں تمہارے یہاں ایک امین کو بھیجوں گا جو حقیقی معنوں میں امین ہو گا۔ یہ سن کر تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو شوق ہوا لیکن آپ (ﷺ) نے ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ کو بھیجا۔