hadith book logo

Sahih Bukhari: Hadith 4057

.

صحيح البخاري

4057
Sahih Bukhari
صحیح
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا لَيْثٌ،‏‏‏‏ عَنْ يَحْيَى،‏‏‏‏ عَنْ ابْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّهُ قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ:‏‏‏‏ لَقَدْ جَمَعَ لِي رَسُولُ اللَّهِ (ﷺ) يَوْمَ أُحُدٍ أَبَوَيْهِ كِلَيْهِمَا،‏‏‏‏ يُرِيدُ حِينَ قَالَ فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي وَهُوَ يُقَاتِلُ.
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے لیث بن سعد نے بیان کیا، ان سے یحییٰ بن کثیر نے بیان کیا، ان سے ابن المسیب نے، انہوں نے بیان کیا کہ سعد بن ابی وقاص (رض) نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے غزوہ احد کے موقع پر (میری ہمت بڑھانے کے لیے) اپنے والد اور والدہ دونوں کو جمع فرمایا۔ ان کی مراد آپ کے اس ارشاد سے تھی جو آپ ﷺ نے اس وقت فرمایا تھا جب وہ جنگ کر رہے تھے کہ میرے ماں باپ تم پر فدا ہوں۔