hadith book logo

Sahih Bukhari: Hadith 4069

.

صحيح البخاري

4069
Sahih Bukhari
صحیح
قَالَ حُمَيْدٌ وَثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ شُجَّ النَّبِيُّ (ﷺ) يَوْمَ أُحُدٍ فَقَالَ: كَيْفَ يُفْلِحُ قَوْمٌ شَجُّوا نَبِيَّهُمْ. فَنَزَلَتْ: ‏‏‏‏لَيْسَ لَكَ مِنَ الأَمْرِ شَيْءٌ‏‏‏‏.
حمید اور ثابت بنانی نے انس (رض) سے بیان کیا کہ غزوہ احد کے موقع پر نبی کریم ﷺ کے سر مبارک میں زخم آگئے تھے تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ وہ قوم کیسے فلاح پائے گی جس نے اپنے نبی کو زخمی کردیا۔ اس پر (آیت) ليس لک من الأمر شىءنازل ہوئی۔